مرکز

در حال بارگیری...

نہایت سادگی

آیت اللہ بہجت کا وجود طلباء اور حوزہ کے لئے بڑا غنیمت تھا اور متدین افراد کے لئے بڑا متائثر کن تھا قم آکر جو شخص بھی ان کی نماز میں شریک ہوتا یا کیفیت نماز کے بارے میں سنتا تو بڑا متائثر ہوتا تھا ہم پوری زندگی ان کے گھر میں ان کے پاس حاضر ہوتے رہے اور انہیں ہر حالت میں سادگی پسند پایا جبکہ وہ وطن مالوف میں بڑے صاحب جائیداد اور مال و منال کے مالک تھے یا تو وطن کی جاگیر سے انہیں آمدنی موصول نہیں ہوتی تھی اور یا اگر انہیں اس کا حصہ ملتا تھا تو وہ بے دریغ مستحقین پر خرچ کر دیا کرتے تھے۔

تازہ ترین مضامین

پروفائلز