مرکز

در حال بارگیری...

قابل توجہ باتیں

وہ اپنے درس خارج فقہ میں عموما فرماتے کہ ہمارے استاد حضرت آیت اللہ محمد حسین اصفہانی نے یوں فرمایا حالانکہ وہ مرحوم آیت اللہ نائینی کے درس میں بھی شامل ہوئے تھے وہ بڑے حاضر جواب تھے خاص کر مسائل فقہی و مسائل کلامی میں انہیں ید طولی حاصل تھا خاص کر بحث ولایت امیر المو منین (علیہ السلام) میں وہ فوق العادہ مہارت رکھتے تھے اس ضمن میں ان کی گفتگو سننے کے لائق بلکہ ضبط تحریر میں لانے کے قابل ہوتی تھی۔

کاش ان دنوں کوئی شخص ان سب باتوں کو لکھ لیتا کہ کس طرح وہ مخالف ولایت لوگوں کے اشکالات کا ذکر کرتے تھے اور پھر کس عمدگی اور برجستہ انداز میں ان کے جوابات پیش کر دیتے تھے۔

تازہ ترین مضامین

پروفائلز