مرکز

در حال بارگیری...

مسائل جدیدہ

آیت اللہ بہجت فرماتے تھے کہ ہم ریاضیات آیت اللہ خوانساری سے پڑھا کرتے تھے اس زمانے میں ریاضی کے جدید مسائل مصر کی الازہر یونیورسٹی سے آتے تھے اور وہاں پڑہائے جاتے تھے جب وہاں سے آئے ہوئے مسائل جدیدہ کو ہم پڑھتے تھے تو محسوس ہوتا تھا کہ ہم یہ سب مسائل اپنے استاد سے پہلے پڑھ چکے ہیں ریاضیات میں وہ بلاشبہ بڑے ماہر تھے اور فوق العادہ متخصص تھے۔

تازہ ترین مضامین

پروفائلز