(٥٠) یعنی ایک نجس چیز کسی دوسری نجس چیز کے پاک ہوجانے کے ذریعہ پاک ہوجائے جیسے اگرکافرکابچہ مسلمانوں کیساتھ جنگ کے دوران اسیرہوگیاہوتووہ اسیر کرنے والے مسلمانوں کے اتباع کی وجہ سے پاک ہوجائے گا ۔
(٥١) اگرشراب سرکہ بن جائے توشراب کے پاک ہوجانے کیساتھ ساتھ برتن کاتمام اندرونی حصہ پاک ہوجائیگا ۔