مرکز

در حال بارگیری...
توضیح المسائل

مردار

(٢٦) جس حیوان کاخون اچھل کرنکلتا ہے اسکامردہ نجس ہے چاہے وہ خودبخودمرگیا ہویااسے غیرشرعی طریقہ سے ذبح کیاگیا ہواورمچھلی چونکہ خون جہندہ نہیں رکھتی اگروہ پانی میں مرجائے توپاک ہے   ۔

(٢٧) مردارکے جسم کے وہ اجزا جس میں روح نہیں ہوتی پاک ہیں جیسے رویاں ،بال ،ہڈی اوردانت وغیرہ   ۔

تازہ ترین مضامین

پروفائلز