مرکز

در حال بارگیری...
توضیح المسائل

عین نجاست کابرطرف ہوجانا

(٥٢) اگرحیوان کابدن یاپرندہ کی چونچ عین نجاست مثلاخون یاکسی نجس چیزمثلانجس پانی سے آلودہ  ہوگئی ہوتو اس نجاست کے زائل ہوجانے کے بعدحیوان کابدن بھی پاک ہوجائیگا اوراسی طرح  انسان کے بدن کااندرونی حصہ ہے مثلامنہ اورناک کا اندرونی حصہ ،مثال کے طورپردانتوں سے نکلنے والاخون اگرلعاب دہن سے ملکرزائل ہوجائے تواس صورت میں دہن کاپاک کرناضروری نہیں ہے لیکن منہ کے اندرنجس ہونے والے مصنوعی دانتوں کاپاک کرناضروری ہے  ۔

تازہ ترین مضامین

پروفائلز