مرکز

در حال بارگیری...
توضیح المسائل

مضطربہ کے احکام

(٩٦) اگرمضطربہ دس روز سے زیادہ خون دیکھے کہ جس میں سے چنددن حیض کی علامت اورچنددن استحاضہ کی علامت کیساتھ خون نظرآئے توحیض کی علامت رکھنے والاخون اگرتین روز سے کم اوردس دن سے زیادہ نہ ہوتوحیض شمارہوگا اوراگرحیض کی علامت رکھنے والاخون تین روز سے کم آیا ہے تواحتیاط کی بناپرسات روز تک کے خون کوحیض قراردیگی  .

(٩٧) اگرمضطربہ دس دن سے زیادہ ایک جیساخون دیکھے تووہ اپنے رشتہ داروں کے ماہانہ عادت کے بقدراپنے خون کو حیض اورباقی کواستحاضہ قراردیگی  .

تازہ ترین مضامین

پروفائلز