اہمیت استخارہ
ایک دفعہ میں نے مشہد مقدس جانے کا اردہ کیاتو آقاکی خدمت میں حاضر ہوا اور عر ض کی کہ آغا جان میں مشہد مقدس جانا چاہتا ہوں فرمایا کیا استخارہ کر لیا ہے میں نے کہا نہیں فرمایا انسان کو غیب کی باتوں کا کوئی علم نہیں ہوتا
پیش بندی کیلئے استخارہ ضرورکرلیا کرووہ خود بھی استخارہ کے پابندتھے اوراکثراسکی ...