مرکز

در حال بارگیری...

اخلاق

...
...
...
...
...
...
...

ہم اہلبیت اطہارعلیہم السلام کے محتاج ہیں،اہلبیت اطہار علیہم السلام ہمارے محتاج نہیں

ہم یہ خیال کرتے ہیں کہ ہم معصومین  علیہم السلام کی زیارت کے لیے آتے ہیں اور انھیں ہماری زیارت کی ضرورت ہے اربعین کے موقع پر کربلا معلی کی سرزمین ،عراق سے تعلق رکھنے والے  مختلف قبائل (عرب وکرد) کے ماتمی جلوس ہائے عزا سے پر نظر آتی ہے  اور  یہ وہ لوگ ہیں جنھیں ہم سوائے اربعین کے دیگر ایام میں کربلا...

معراج السعادة کا مطالعہ کریں

سوال کیا گیا کہ اگر کوئی خاتون علم و معرفت کسب کرنا چاہے تو کیسے کرے ؟ جواب میں فرمایا کہ سب سے پہلے اخلاق و معارف حاصل کرنے کے لیے معراج السعادة پڑھے جب عربی زبان سے کچھ آشنا ہو جائے تو پھر جامع السعادات پڑھے اسے ختم کرنے کے بعد احیاء الاحیاء کو پڑھے یہ کتابیں درجہ بدرجہ اسے ایک کے بعد دوسرے مرتبہ ...

نماز نے ان کے ساتھ کیا کر دیا

حضرت آیت اللہ بہجت کا طریقہ تھا کہ جب وہ درس شروع کرتے تو کبھی اپنے موضوع سے باہر نہیں جاتے تھے ساری گفتگو متعین موضوع سے وابستہ رہتی تھی صرف ایک بار  ایسا اتفاق ہوا مجھے یاد ہے کہ درس اصول کے دوران جب بحث اجزا میں مصروف ہوئے تو حدیث الصلواة معراج المومن اور الصلواة تنہی عن الفحشاء و المنکر کو پیش ک...

یہ چیزیں خدا کی نعمت ہیں

ایک بار آقا بہجت نے مجھ سے کسی محلے کے بارے میں پوچھا میں نے کہا میں اس سے واقف نہیں ہوں جب مجھے مکان مل گیا تو ایک دن نماز کے بعد آقا بہجت کو ان کے گھر تک پہنچانے کے لئے ان کے ساتھ ساتھ جا رہے تھے تو انھوں نے پوچھا تمھارا گھر کہاں ہے میں نے کہا یہاں سے نزدیک ہی ہے میں سمجھ نہیں پایا تھا کہ آقا صاحب...

مقام عبدیت

 آیت اللہ بہجت کی شخصیت  اور ان کی سیرت کی تمام خوبیوں کا خلاصہ ان کی عبدیت میں ہے یعنی وہ عبد خدا کہلانے حد درجہ پسند کرتے تھے اس میں شک نہیں کہ مقام عبدیت کو ئی معمولی مقام نہیں اللہ تعالیٰ نے برگزیدہ شخصیات کا تعارف ان  کے مقام عبدیت سے کرایا ہے  اور باقی تمام خوبیوں کا اظہار اسی مقام کا مرہون من...

صاحب استقامت واستقلال شخصیت

مقام بندگی  کے دو حصے ہیں ایک کا تعلق ظاہر سے ہے ا ور دوسرے کا باطن سے ظاہری مقام بندگی  پر وہی فائز ہوسکتا ہے جو مکمل ایمان  کے ساتھ اپنی پوری زندگی کو اللہ تعالیٰ کی اطاعت اورفرمانبرداری  کے لئے وقف کر دے  اور اپنے آپ کو  احکام شریعت کا پابند رکھے اللہ تعالی ٰکی خالص اطاعت اس  کے واجبات کی انجام د...