مقام عبدیت
آیت اللہ بہجت کی شخصیت اور ان کی سیرت کی تمام خوبیوں کا خلاصہ ان کی عبدیت میں ہے یعنی وہ عبد خدا کہلانے حد درجہ پسند کرتے تھے اس میں شک نہیں کہ مقام عبدیت کو ئی معمولی مقام نہیں اللہ تعالیٰ نے برگزیدہ شخصیات کا تعارف ان کے مقام عبدیت سے کرایا ہے اور باقی تمام خوبیوں کا اظہار اسی مقام کا مرہون من...