مرکز

در حال بارگیری...

نماز جمعہ

توضیح المسائل

نمازآیات کاطریقہ

(٢٨٧) نمازآیات دورکعت ہے اورہررکعت میں پانچ رکوع ہیں اوراسکاطریقہ یہ ہے کہ نیت اورتکبیرة الاحرام کے بعدحمدوسورہ پڑھے پھررکوع میں جائے اس کے بعدرکوع سے بلندہوکرحمدوسورہ پڑھے پھررکوع میں جائے اسی طرح پانچ مرتبہ رکوع بجالائےپانچویں رکوع کے بعددوسجدے بجالائے پھرپہلی رکعت کی طرح دوسری رکعت بھی بجالائے او...
توضیح المسائل

نمازاجارہ

(٢٩٨) میت کی نمازاوردیگرعبادات کیلئے جن کووہ اپنی زندگی میں انجام نہیں دے سکاکسی دوسرے کواجیربنایاجاسکتاہے یعنی اجرت دے کراداکرائی جاسکتی ہیں اوراگرکوئی اجرت کے بغیرپڑھے توبھی صحیح اورکافی ہے اوراس صورت میں وصی یاولی پرکسی کواجیربنانالازم نہیں ہے . (٢٩٩) میت کااجیریاخودمجتہدہویاپھرصحیح تقلیدکی بناپر...
توضیح المسائل

نماز جمعہ

(٢٧٦) غیبت کے زمانہ میں نماز جمعہ واجب تخییری ہے اور نماز ظہر کی کفایت کرتی ہے ۔ (٢٧٧) نماز جمعہ کا وقت نماز ظہر کے مانند اول ظہر شرعی یعنی زوال کا وقت ہے ۔ (٢٧٨) نماز جمعہ نماز صبح کے مانند دو رکعت ہے جو نماز ظہر کی جگہ پڑھی جاتی ہے اور اس سے پہلے اس کے دو خطبے اور کچھ شرائط بھی ہیں ۔...
توضیح المسائل

نماز آیات

(٢٨٤) نماز آیات چار چیزوں کے ذریعہ واجب ہو جاتی ہے : ١ و ٢. سورج گہن اور چاند گہن خواہ ان دونوں کے بعض حصہ ہی کو کیوں نہ لگے ۔اور جس سے کوئی خوف زدہ بھی نہ ہو ۔ ٣. زلزلہ ، خواہ اس سے کوئی خوف زدہ نہ بھی ہو ۔ ٤. بجلی کی کڑک  ،سرخ و سیاہ آندھیاں ، خوفناک گرج اور ان کی مانند ہر وہ چیز جو آسمانی اور زمی...

تازہ ترین مضامین

پروفائلز