مزارعہ ایک ایسامعاملہ ہے جوزمین کے مالک اورکسان کے درمیان اس صورت میں طے پاتاہے کہ مالک اپنی زمین کوکسان کے اختیارمیں دے تاکہ وہ زراعت کرے اورکسان اسکے عوض زمین کی پیداوارکاکچھ حصہ مالک کودے ۔