مرکز

در حال بارگیری...
توضیح المسائل

نکاح

نکاح یاازدوج ایک ایساعقد ہے جس کے ذریعہ عورت مردکے اوپرحلال ہوجاتی ہے  عقد کی دوقسمیں ہیں : عقددائم ، عقدغیردائم
۱. دائمی عقد: اس عقدکوکہتے ہیں جس میں نکاح کی مدت معین نہ کی گئی ہو اوردائمی نکاح کرنے والی عورت کودائمہ کہتے ہیں .
۲. غیردائمی عقد: اس عقدکوکہتے ہیں جس میں نکاح کی مدت معین کی گئی ہواورغیردائمی نکاح کرنے والی عورت کومتعہ یاصیغہ کہتے ہیں اس کی مثال یہ ہے کہ ایک گھنٹہ یاایک روزیاایک ماہ یااس سے زیادہ مدت کیلئے عقدکرے .

تازہ ترین مضامین

پروفائلز