مرکز

در حال بارگیری...
توضیح المسائل

امام جماعت کے شرائط

(٢٦٧) پیش نماز کیلئے اثنا عشری شیعہ ،عاقل ،عادل اور حلال زادہ ہونا ضروری ہے وہ نماز کو صحیح طور سے پڑھ سکتا ہو اور بنابر احتیاط بالغ بھی ہونیز مرد ماموم کیلئے مرد امام کا ہو نا ضروری ہے۔

(٢٦٨) جو عدالت امام جماعت کیلئے معتبر ہے وہ اس کاظاہر اخلاق ہے یعنی گناہان کبیرہ سے پرہیز اختیار کرنایعنی اس کے ظاہری حالات سے یہ گمان کیا جا سکے کہ وہ ترک گناہ پر مصمم ہے یہ نہیں کہ اتفاق سے اس نے چند روز کیلئے گناہ کو ترک کردیاہو اور ماموم کیلئے ضروری ہے کہ امام کی یہ خوش اخلاقی اس کے لئے ثابت ہو اور گنا ہان صغیرہ پر اصرار بھی گناہان کبیرہ کے حکم میں ہے ۔

تازہ ترین مضامین

پروفائلز