خمس سات چیزوں میں واجب ہے : (١) کاروبارکی منفعت (٢) معدن (٣) خزانہ (٤) وہ مال حلال جوحرام سے مل گیاہو (٥) غوطہ زنی (٦) غنیمت جنگ (٧) ایسی زمین جسے کافرذمی مسلمان سے خریدے .