(٢١١) اگرنماز کی ترتیب مین جان بوجھ کرخلل ایجادکرے مثلاحمدسے پہلے سورہ پڑ ھ لے یارکوع سے پہلے سجدہ میں چلاجائے توبنابراحتیاط اس کی نمازباطل ہوجائیگی .