مرکز

در حال بارگیری...

انداز گریہ

آقا بہجت جیسے شخص کے ساتھ تعلق اور دوستی انسان میں بعض اوقات عجیب کیفیت پیدا کر دیتی ہے مثلا خدا کے حضور ان کی گریہ و زاری  کو دیکھیں یعنی سجدہ کی حالت میں وہ بے تحاشا گریہ و زاری کرتے تھے اور تڑپ رہے ہوتے تھے تو ایک عجیب احساس پیدا ہوتا ہے کہ خدا ناخواستہ کیا ان سے کوئی فعل شنیع سر زد ہوا ہے یا وہ کسی امر مکروہ کے مرتکب ہو چکے ہیں کہ اتنی شدت کے ساتھ وہ توبہ و استغفار میں مصروف ہیں اور رو رہے ہیں۔
حقیقت یہ ہے کہ یہ لوگ بڑے پہنچے ہوئے ہوتے ہیں ان سے اگر معمولی سی غفلت بھی ہو جائے جیسے کسی مستحب کا تر ک کر دینا تو وہ اس بات کو بھی اپنی بہت بڑی کوتاہی سمجھتے ہیں اور یہی کامل عبودیت کا مقام ہے۔

تازہ ترین مضامین

پروفائلز