نمازگزارکے لباس کی چھ شرطیں ہیں : ۱۔ پاک ہو ۲۔ مباح ہو ۳۔ مردارکے اجزاسے نہ ہو ۴۔ حرام گوشت حیوان کے اجزاسے نہ ہو ۵ و۶ ۔ اگرنمازگزارمرد ہے تواسکالباس خالص ریشم اورسونے سے بناہوانہ ہو ۔