مرکز

در حال بارگیری...
توضیح المسائل

تیمم کاطریقہ

(١٥٣) تیمم میں چارچیزیں واجب ہیں
١: نیت
٢: دونوں ہاتھ کی ہتھیلیوں کوباہم ایسی چیزپرمارناجس پرتیمم کرناصحیح ہو اوراحتیاط واجب یہ ہے کہ دونوں ہاتھوں کوزمین پررکھ دیناکافی نہیں ہے  .
٣: دونوں ہاتھوں کی ہتھیلیوں کوتمام پیشانی اوراسکے دونوں طرف سرکے بال اگنے کی جگہ سے آبرؤں اورناک کے اوپرتک کھینچے اوربنابراحتیاط واجب ہاتھوں کوآبرؤں پربھی کھینچے 
٤: بائیں ہاتھ کی ہتھیلی کودائیں ہاتھ کی تمام پشت پراوراس کے بعد دائیں ہاتھ کی ہتھیلی کوبائیں ہاتھ کی تمام پشت پرکھینچے  .

تازہ ترین مضامین

پروفائلز