مرکز

در حال بارگیری...

بہار قرآن

کسی نے کہا کہ میں سورہ یسین پورے ذوق و شوق سے پڑھتا ہوں یوں لگتا ہے کہ جیسے شیرینی کھا رہا ہوں فرمایا سورہ یسین بہار قرآن ہے  اسے نیک لوگ ہمیشہ پڑھتے ہیں بلکہ انہیں حفظ بھی ہے اور اس کی تلاوت سے وہ  بہت لطف اندوز ہوتے ہیں۔

تازہ ترین مضامین

پروفائلز