انداز گریہ
آقا بہجت جیسے شخص کے ساتھ تعلق اور دوستی انسان میں بعض اوقات عجیب کیفیت پیدا کر دیتی ہے مثلا خدا کے حضور ان کی گریہ و زاری کو دیکھیں یعنی سجدہ کی حالت میں وہ بے تحاشا گریہ و زاری کرتے تھے اور تڑپ رہے ہوتے تھے تو ایک عجیب احساس پیدا ہوتا ہے کہ خدا ناخواستہ کیا ان سے کوئی فعل شنیع سر زد ہوا ہے یا وہ ...