مرکز

در حال بارگیری...

مرکز عقیدت

آیۃ اللہ بہجت صاحب کرامت تھے اور دانش و بینش کے مالک تھے وہ اس حدیث کے مصداق تھے اتقوا فراسۃ المومن فانہ ینظر بنور اللہ مومن کی فراست سے ڈرو کیونکہ وہ خدا کے نور کی روشنی میں دیکھتا ہے بعض مسائل میں وہ بڑی پیش بینی سے کام لیتے تھے رہبر معظم بھی ان کے ساتھ بڑی عقیدت رکھتے اور بہت سے کاموں میں ان کیساتھ مشورہ کرتے تھے اور وہ بھی ان کی راہنمائی کر دیتے تھے۔

تازہ ترین مضامین

پروفائلز