مرکز

در حال بارگیری...

آیت اللہ بہجت کاخواب

میرے والد آیت اللہ بہجت  کے بہت معتقد تھے  اور آیت اللہ بہجت بھی ان  کے ہاں اکثر آمد و  رفت رکھتے تھے ایک بار آیت اللہ بہجت نے مجھ سے فرمایا کہ میں نے خو اب دیکھا حضرت آیت اللہ محسن حکیم فوت ہو گئے ہیں  اور حوزہ میں ایک ہفتہ  کے لئے تعطیل ہوگئی ہے صبح اٹھا تو پتہ چلا کہ آپ  کے والد آقا زنجانی فوت ہوگئے ہیں۔ 

آقا شبیری فرماتے ہیں کہ خواب میں آیت اللہ حکیم  اور میرے والد کی تطبیق شاید اس وجہ سے ہو کہ میرے والدحضرت آیت اللہ حکیم  کے حد درجہ معتقد تھے ان  کے اوصاف علمی و روحانی سے خوب واقف تھے  اور علاوہ عالم دین ہونے  کے وہ انھیں ایک بڑا دانشمند  اور عاقل و مد بر انسان سمجھتے تھے۔  

تازہ ترین مضامین

پروفائلز