مرکز

در حال بارگیری...

روزہ

توضیح المسائل

وہ مقامات جن میں فقط روزے کی قضاواجب ہے

١۔ جوشخص صبح ہونے کے بارے میں  اطلاع حاصل  کرسکتاتھا لیکن وہ تحقیق کئے بغیرکوئی ایساکام کرے جوروزہ کوباطل کردیتاہے اور بعد میں اسے معلوم ہوجائے کہ صبح ہوچکی تھی . ٢۔ جوشخص تحقیق   پرقادرہونے کے باوجودکسی شخص کے قول پراعتمادکرے جویہ کہہ رہاہو کہ صبح نہیں ہوئی اگرچہ اس کی بات مفیداطمینان بھی رہی ہو چن...
توضیح المسائل

مسافرکے روزے کے احکام

(٢٣٢) مسافرسفرمیں روزہ نہیں رکھ سکتامگریہ کہ اس نے سفرمیں روزہ رکھنے کی نذرکی ہوتواس صورت میں روزہ رکھناصحیح ہے اوربنابر احتیاط واجب سنتی روزہ سفرمیں رجاء کی نیت سے رکھاجائیگالیکن مدینہ منورہ میں ایک روایت کے مطابق حاجت برآری کیلئے تین دن روزہ رکھ سکتاہے ....
توضیح المسائل

جن لوگوں پرروزہ رکھناواجب نہیں ہے

(٣٣٥) اگرمریض یہ جان لے یاگمان کرے کہ روزہ رکھنااس کیلئے نقصان دہ ہے توروزہ نہ رکھے اوراگرروزہ رکھے گاتواسکاروزہ صحیح نہیں ہے . (٣٣٦) روزہ رکھنے پرقادرنہ ہونے کی صورت میں نوبالغ لڑکی یالڑکے کے اوپرروزہ رکھناواجب نہیں ہے اسکی قضاواجب ہے لیکن کفارہ واجب نہیں ہے ....
توضیح المسائل

حرام روزے

(٣٤٠) عیدفطروقربان کے دن روزہ رکھناحرام ہے  .مہینے کی پہلی تاریخ ثابت ہونے کے طریقے : پانچ طریقوں سے مہینے کی پہلی تاریخ ثابت ہوتی ہے : (١) انسان خوداپنی آنکھ سے چانددیکھ لے (٢) کچھ لوگ گواہی دیں جن کی گواہی مفیدیقین یا مفید اطمینان ہواوریونہی ہروہ چیزجس کے ذریعے یقین حاصل ہوجائے . (٣) دومردعادل گوا...
توضیح المسائل

روزہ کی نیت

(٣٠١) روزہ کی نیت کودل میں دہرانایازبان پرجاری کرنالازم نہیں ہے مثلایہ ضروری نہیں ہے کہ کل روزہ رکھوں گا قربة الی اللہ کہے بلکہ خداوند عالم کے فرمان کی انجام دہی کی غرض سے صبح سے مغرب تک مبطلات روزہ سے پرہیزکرناہی کافی ہے . (٣٠٢) ماہ مبارک رمضان میں اول شب سے صبح کی اذان تک جب بھی روزہ کی نیت کرے کو...

تازہ ترین مضامین

پروفائلز