مرکز

در حال بارگیری...

اقسام

اعمال کا دارومدار نماز پر

کسی نے سوال کیا کہ حالت نماز میں شیطانی و سوسوں سے بچنے کا کیا طریقہ ہے ؟ فرمایا:نمازی دوران نماز اس امرکی طرف خوب متوجہ رہے کہ شیطانی خیالات پھرسے سامنے نہ آئیں اور یہ کہ میرے تمام اعمال کا دار و مدارنماز پر ہے۔   ...

خالص باطل کا کوئی خریدار نہیں

ایک عجوبہ قدرت ہے کہ حضرت عیسیٰ (ع)  خودقتل نہیں ہوئے بلکہ ان کی بجائے مشابہ شخص قتل ہوا قتل عیسی (ع)  کے قائل کہتے ہیں کہ وہ تین دن تک قبر میں رہے پھر ایک عورت نے گواہی دی کہ وہ قبر سے نکلے  اور آسمان پر چلے گئے عورت  کے بیان  کے سبب انھوں نے دو باتوں کو یعنی قتل عیسیٰ (ع) اور ان  کے آسمان  پر چلے ...

بڑے منکسرالمزاج تھے

آیت اللہ شبیری فرماتے ہیں کہ ان ایام میں جب حضرت آیت اللہ بہجت، آیت اللہ شیخ محمد کاظم شیرازی کی شاگردی میں تھے میں نے آیت اللہ شیرازی سے مشہد مقدس میں ملاقات کی تو میں نے آیت اللہ شیرازی کو ان کا بڑا قدر دان پایا وہ فرماتے تھے کہ آیت اللہ بہجت  بڑی زحمت و توجہ  کے ساتھ حصول علم و عرفان میں مصروف ہی...

سر مستودع کیا ہے

سوال کیا گیا کہ سرّ مستودع کیا ہے ؟ فرمایا:ممکن ہے کہ اس راز سے مراد شہزادی اسلام حضرت فاطمہ زہرا (س) کے فرزند کا قیام ہو جو ان میں ودیعت کیا گیا ہے  اور ان  کے ظہور کا وقت آنے تک خدا جانے کس قدر مصائب کا سامنا کرنا پڑے۔   ...
توضیح المسائل

نیت

(١٧٨) نمازکوقصدقربت یعنی خداوندعالم کافرمان انجام دینے کیلئے بجالائے اورنیت کادل سے کہنایازبان سے کہناکہ چاررکعت نمازظہرپڑھتاہوں  قربة الی اللہ لازم نہیں ہے  بلکہ یہی کہ وہ خداوند عالم کیلئے نمازپڑھ رہاہے نیت کے محقق ہونے میں کافی ہے لیکن بہتراورافضل  یہ ہے کہ نیت نمازکواپنے دل میں کہے مگریہ کہ وسوس...
توضیح المسائل

مستحب نمازیں

(١٦٣) مستحب نمازیں بہت زیادہ ہیں اورانہیں نافلہ کہتے ہیں  مستحب نمازوں میں دن رات کی نافلہ نمازیں پڑہنے کی بہت زیادہ تاکید کی گئی ہے اوروہ روزجمعہ کے علاوہ ٣٤رکعتیں ہیں  جن میں سے ٨ رکعت نافلہ ظہر٨ رکعت نافلہ عصر٤ رکعت نافلہ مغرب ٢ رکعت نافلہ عشا ١١ رکعت نافلہ شب اوردورکعت نافلہ صبح ہیں اورچونکہ ناف...

جس کی پہچان نماز ہے

وہ نوے سال کی عمر میں بھی تینوں نمازیں مسجد فاطمیہ میں با جماعت پڑھتے تھے آخر عمر میں صرف تین چار سال ضعف پیری  کے سبب صبح اورمغربین کی نماز وں میں کبھی کبھی مسجد میں نہیں آتے تھے۔ پیر مرد سفید ریش کوتاہ قد دلنشین اورمہربان چہرہ قبا  کے اوپر کمر  کے ساتھ ایک شال باندھے ہوئے جلوہ گر ہوتے تھے۔ ...

تازہ ترین مضامین

پروفائلز