کسی نے سوال کیا کہ حالت نماز میں شیطانی و سوسوں سے بچنے کا کیا طریقہ ہے ؟
فرمایا:نمازی دوران نماز اس امرکی طرف خوب متوجہ رہے کہ شیطانی خیالات پھرسے سامنے نہ آئیں اور یہ کہ میرے تمام اعمال کا دار و مدارنماز پر ہے۔