مرکز

در حال بارگیری...

سورج اورستارے

ہم اس سلسلے میں ان کی ذات کو سورج اورستاروں کی مثال کے ساتھ واضح کرسکتے ہیں جیسے دن کے وقت سورج کے  ساتھ ساتھ ستارےموجودتوہوتے ہیں مگراس کے نورکی کثرت کے سبب نظرنہیں آتے اسی طرح روحانی اورعرفانی میدان میں ان کی مثال سورج کی طرح ہےانکی موجودگی میں کوئی دوسراعلمی اورعرفانی ستارہ اپنی ضوء نہ دکھاتا .
اسی طرح اجتماعی اورسیاسی امورکے سلسلے میں بھی ان کی یہی مثال ہے بلکہ ممکن ہے کہ جوان  کے ان علمی پہلؤں سے واقف نہیں وہ اس بات سےچندان اتفاق نہ کریں .

تازہ ترین مضامین

پروفائلز