مرکز

در حال بارگیری...
توضیح المسائل

جن چیزوں پرتیمم صحیح ہے

(١٥٤) اگر مٹی ریت ڈھیلے اور پتھرپاک ہوں  توان پرتیمم صحیح ہے نیزپکنے سے پہلے اینٹ اور مٹی کے برتن پرتیمم صحیح ہے  .

(١٥٥) جس چیز پر تیمم کررہاہو وہ پاک ہواوراگرتیمم کیلئے ایسی پاک چیز نہ ملے جس پرتیمم صحیح ہوتواحتیاط یہ ہے کہ تیمم کے بغیر
نمازاداکرے اوربعد میں وضویاغسل یاتیمم کرکے دوبارہ نماز بجالائے  .

تازہ ترین مضامین

پروفائلز