(٣٨) نجاست خواراونٹ کا پسینہ بنابراظہرپاک ہے اگرچہ احتیاط مستحب یہ ہے کہ اس سے پرہیز کیا جائے لیکن اگر دوسرے جانورنجاست خوارہوں توان کے پسینہ سے پرہیز کرنالازم نہیں ہے ۔