(١٥) زمین سے ابل کربہنے والاپانی جاری پانی کہلاتا ہے جیسے چشمے کاپانی .
(١٦) جاری پانی چاہے کربھرسے کم ہی کیوں نہ ہونجاست سے ملنے کی وجہ سے جب تک اسکارنگ یابو یاذائقہ تبدیل نہیں ہوتاپاک ہے ۔