توضیح المسائل آب جاری (١٥) زمین سے ابل کربہنے والاپانی جاری پانی کہلاتا ہے جیسے چشمے کاپانی . (١٦) جاری پانی چاہے کربھرسے کم ہی کیوں نہ ہونجاست سے ملنے کی وجہ سے جب تک اسکارنگ یابو یاذائقہ تبدیل نہیں ہوتاپاک ہے ۔ ... آب جاری پانی کے احکام منتخب المسائل ۰ ۱۶:۳۰، ۱۳۹۴-۱۲-۰۳