مرکز

در حال بارگیری...
توضیح المسائل

آب جاری

(١٥) زمین سے ابل کربہنے والاپانی جاری پانی کہلاتا ہے جیسے چشمے کاپانی  .

(١٦) جاری پانی چاہے کربھرسے کم ہی کیوں نہ ہونجاست سے ملنے کی وجہ سے جب تک اسکارنگ یابو یاذائقہ تبدیل نہیں ہوتاپاک ہے  ۔

تازہ ترین مضامین

پروفائلز