(٤٥۲) اگر ٹڈی کو ہاتھ یا کسی دوسرے ذریعہ سے زندہ حالت میں پکڑ ا جائے تو وہ مرنے کے بعد حلال ہے اور اسے پکڑ نے والے کیلئے مسلمان ہونا یا پکڑتے وقت خدا کا نام لینا ضروری نہیں ہے ۔
(٤٥۳) ایسی ٹڈی کو کھانا جس کے بال نہ نکلے ہوں اوروہ پرواز بھی نہ کر سکتی ہو حرام ہے ۔