مرکز

در حال بارگیری...
توضیح المسائل

انتقال

(٤٨) انسان یاکسی حیوان کے بدن کاخون جوخون جہندہ رکھتے ہیں کسی خون جہندہ نہ رکھنے والے حیوان کے بدن میں منتقل ہوکراسکاخون محسوب کیاجائے تووہ پاک ہوگا اوراس کوانتقال کہتے ہیں  پس جس خون کوجونک انسان کے بدن سے چوستی ہے کیونکہ وہ جونک کاخون کہلانے کے بجائے انسان ہی کاخون کہلاتا ہے اورجب تک اس کی یہ حالت رہے گی وہ خون نجس ہے  ۔

تازہ ترین مضامین

پروفائلز