مرکز

در حال بارگیری...
توضیح المسائل

آب انگورکا دوتہائی کم ہونا

(٤٧) اقوی اوراحوط یہ ہے کہ جوش میں آتاہواعرق انگورابال کی وجہ سے دوتہائی کم ہونے اورایک تہائی باقی رہ جانے سے پہلے تک نجس ہے  ا وراظہرواحوط کی بناپراس میں کوئی فرق نہیں آگ کے ذریعہ ابلا ہویاکسی اوروسیلہ سے ابالاگیا ہولیکن جونہی اسکادوتہائی کم ہو جائے یاسرکہ میں تبدیل ہوجائے پاک ہوجائیگا  ۔

تازہ ترین مضامین

پروفائلز