مرکز

در حال بارگیری...
توضیح المسائل

تقلید یا احتیاط

الف: تقلید یعنی انسان کسی جامع الشرائط مجتہد کے فتوؤں پرعمل کرے .
ب: احتیاط یعنی تمام یا بعض مجتہدوں کے نظر یے کے مطابق اس طرح اپنا فریضہ انجام دے، کہ اگر ایک مجتہد کسی عمل کوجائز قراردے، اور دوسرا مجتہد اسی عمل کوحرام قراردے، تووہ اس عمل کوترک کردے اور اگر کسی مجتہدنے ایک عمل کوواجب قراردیا ہو، اور دوسرا مجتہد اسی عمل کومباح سمجھتا ہو، تواس کوبجالائے ۔

تازہ ترین مضامین

پروفائلز