مرکز

در حال بارگیری...

تقلید یا احتیاط

دریاسے چندقطرے

حضرت آیۃ اللہ شبیری زنجانی فرماتے ہیں کہ حضرت آیۃ اللہ بہجت اپنےعقیدے کے خلاف کسی صورت کلام کرنا گوارا نہیں کرتے تھے ابتداء جب ہم ان  کے درس میں شریک ہوئے تو وہ  آیۃ اللہ قاضی  کے شاگرد  کے طور پرمشہور تھے لیکن وہ فقہ و اصول میں آیۃ اللہ شیخ محمدحسین اصفہانی  کے شاگردبھی تھے ہم آیۃ اللہ اصفہانی  کے ...
توضیح المسائل

مجتہد کے فتوے حاصل کرنے کے چارطریقے ہیں

(٥) مجتہد کے فتوے حاصل کرنے کے چارطریقے ہیں: ١. خود اس سے سنے . ٢. ایسے دو عادل افراد سے سنے جومجتہدکافتوی نقل کررہے ہوں ۔ ٣. ایسے قابل اعتماد اور سچے انسان سے سنے جسکی بات پراسے اطمینان ہو ۔ ٤. مجتہد اعلم کے رسالہ عملیہ میں دیکھے جبکہ اس کی صحت پراطمینان رکھتا ہو ۔...
توضیح المسائل

مجتہد اور اعلم کی پہچان کاطریقہ

(٣) مندرجہ ذیل تین طریقوں میں سے کسی ایک طریقہ کے ذریعہ، مجتہد و اعلم کی پہچان ہوسکتی ہے : ١. انسان کوبذات خود یقین حاصل ہوجا ئے، مثلا انسان خود اہل علم ہو اور مجتہد و اعلم کوپہچاننے کی صلاحیت رکھتاہو . ٢. مجتہد و اعلم کی شناخت رکھنے والے دو عالم عادل گواہی دیں، بشرطیکہ دوسرے دو عالم عادل، ان‌کی گوا...
توضیح المسائل

تقلید یا احتیاط

الف: تقلید یعنی انسان کسی جامع الشرائط مجتہد کے فتوؤں پرعمل کرے .ب: احتیاط یعنی تمام یا بعض مجتہدوں کے نظر یے کے مطابق اس طرح اپنا فریضہ انجام دے، کہ اگر ایک مجتہد کسی عمل کوجائز قراردے، اور دوسرا مجتہد اسی عمل کوحرام قراردے، تووہ اس عمل کوترک کردے اور اگر کسی مجتہدنے ایک عمل کوواجب قراردیا ہو، اور ...

تازہ ترین مضامین

پروفائلز