مجتہد کے فتوے حاصل کرنے کے چارطریقے ہیں
(٥) مجتہد کے فتوے حاصل کرنے کے چارطریقے ہیں:
١. خود اس سے سنے .
٢. ایسے دو عادل افراد سے سنے جومجتہدکافتوی نقل کررہے ہوں ۔
٣. ایسے قابل اعتماد اور سچے انسان سے سنے جسکی بات پراسے اطمینان ہو ۔
٤. مجتہد اعلم کے رسالہ عملیہ میں دیکھے جبکہ اس کی صحت پراطمینان رکھتا ہو ۔...