استحاضہ قلیلہ کے احکام
١۔ استحاضہ قلیلہ وہ ہے جس میں خون اس روئی میں نفوذ نہ کرے جس کوعورت اپنی شرمگاہ میں رکھتی ہے .
(٧٨) استحاضة قلیلہ کی صورت میں عورت کوہرنماز کیلئے ایک وضوکرناچاہیے اوربنابراحتیاط روئی کوتبدیل کرے یااسے پاک کرے اورخون لگنے کی صورت میں شرمگاہ کے ظاہری حصہ کوبھی پاک کرے ....