(٢٨) جن جانداروں کاخون اچھل کرنکلتا ہے چاہے وہ انسان ہویاغیرانسان ان کاخون نجس ہے اسی بناپرمچھلی اور مچھرجیسے حیوانات کاخون پاک ہے کیونکہ وہ خون جہندہ نہیں رکھتے ۔...
(٣١) جوشخص خداکامنکریااس کیلئے شریک کا قائل ہویاحضرت خاتم الانبیامحمدبن عبداللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نبوت کوقبول نہ کرتاہو یونہی وہ شخص جوخداوپیغمبراکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پرایمان نہ رکھتا ہوکافراورنجس ہے اسی طرح سے جوشخص دین اسلام کی ضروریات مثلانمازیاروزے کاانکارکرے جبکہ وہ انہیں ضروری...
(٣٥) شراب اورہروہ چیزجس کی زیادہ مقدارانسان کومست کردیتی ہے اگروہ خودبخودسیال ہوتونجس ہے اوراس کا استعمال حرام ہے چاہے وہ کم مقدار میں ہی کیوں نہ ہواورہلکی مستی لانے والی ہولیکن اگربھانگ اورحشیش کے مانند سیال نہ ہواگرچہ اسمیں کوئی چیز ملادیں جس سے وہ سیال ہوجائے توپاک ہے (لیکن اس کااستعمال حرام ہوگا...
(٣٦) فقاع یعنی وہ شراب جو،جوسے بنائی جاتی ہے اوراسے آب جوکہتے ہیں نجس ہے اوراسکا پینابھی حرام ہے لیکن جوکا وہ پانی جسے طبیب کے دستور کے مطابق حاصل کیاجاتا ہے اورجسے ماء الشعیرکہتے ہیں پاک ہے ۔ فعل حرام سے مجنب ہونے والے شخص کاپسینہ
(٣٧) فعل حرام کے ذریعہ مجنب ہونے والے شخص کاپسینہ نجس نہیں ہے لیکن ...
(٣٨) نجاست خواراونٹ کا پسینہ بنابراظہرپاک ہے اگرچہ احتیاط مستحب یہ ہے کہ اس سے پرہیز کیا جائے لیکن اگر دوسرے جانورنجاست خوارہوں توان کے پسینہ سے پرہیز کرنالازم نہیں ہے ۔
...
(٢٦) جس حیوان کاخون اچھل کرنکلتا ہے اسکامردہ نجس ہے چاہے وہ خودبخودمرگیا ہویااسے غیرشرعی طریقہ سے ذبح کیاگیا ہواورمچھلی چونکہ خون جہندہ نہیں رکھتی اگروہ پانی میں مرجائے توپاک ہے ۔
(٢٧) مردارکے جسم کے وہ اجزا جس میں روح نہیں ہوتی پاک ہیں جیسے رویاں ،بال ،ہڈی اوردانت وغیرہ ۔
...
(٢٢) ہراس حرام گوشت جاندارکاپیشاب پاخانہ نجس ہے جسکا خون (اس کی رگ کٹ جانیکی صورت میں)اچھل کرنکلتا ہو خواہ وہ انسان ہو یاغیرانسان لیکن بغیرگوشت والے چھوٹے چھوٹے حیوانات کافضلہ پاک ہے جیسے مکھی اورمچھر ۔
(٢٣) حرام گوشت پرندوں کافضلہ نجس ہے اوراحتیاط کی بناپرچمگادڑ کافضلہ بھی نجس ہے ۔...