مرکز

در حال بارگیری...

پانی کے احکام

توضیح المسائل

کنویں کاپانی

(١٧) کنویں کاپانی جوز مین سے ابلتاہے اگرکربھرپانی سے کم ہی کیوں نہ ہونجاست سے ملنے کی وجہ سے جب تک اسکارنگ، بویامزہ تبدیل نہ ہوجائے پاک ہے لیکن کنویں میں بعض نجاستوں کے گرنے کی صورت میں پانی کی اتنی مقدار کاکنویں سے نکالنامستحب ہے جس کوفقہ کی کتابوں میں تفصیل سے بیان کیاگیا ہے  ۔ ...
توضیح المسائل

بیت الخلاکے احکام

(١٨) بیت الخلایادوسرے موقعوں پرانسان کواپنی شرمگاہ ہرمکلف سے چھپانا واجب ہے چاہے وہ محرم ہی کیوں نہ ہو جیسے ماں اوربہن اسی طرح انسان کودیوانے اورممیزبچے سے بھی اپنی شرمگاہ چھپاناواجب ہے لیکن زن وشوہرکا ایک دوسرے سے اپنی شرمگاہ چھپاناضروری نہیں ہے  ۔...
توضیح المسائل

بارش کاپانی

ایسی نجس چیزجس میں عین نجاست نہ ہواگراس پرایک مرتبہ بارش کاپانی برس جائے تووہ پاک ہوجائیگی فرش اورکپڑے وغیرہ کانچوڑناضروری نہیں ہے لیکن ان پرچندقطرے پانی کابرسناکافی نہیں ہے بلکہ احوط یہ ہے کہ بارش کابرسناصادق آئے اورپانی جاری ہو جائے البتہ اگرزمین ایسی ہوجس پر پانی جا ری نہ ہوتا ہوتواتنابرسناکافی ہ...
توضیح المسائل

پانی کے احکام

پانی یامطلق ہے یامضاف . مضاف پانی وہ ہے جوکسی چیز سے اخذکیاگیا ہویاکسی چیز سے اتنا مخلوط ہو گیا ہوکہ اب اس کو مطلق پانی کہنا صحیح نہ ہو جیسے گلاب کاپانی یابہت زیادہ مٹمیلاپانی اوراس کے علاوہ باقی سب مطلق پانی کی قسمیں ہیں اوروہ پانچ ہیں : (١) کربھرپانی (٢) قلیل پانی  (٣) جاری پانی (٤) بارش کاپانی (٥...
توضیح المسائل

آب کر

(١٠) اقوی یہ ہے کہ ایک کرکی مقداراتنے پانی کوکہتے ہیں جواس برتن کوبھردے جسکی لمبائی،چوڑائی اورگہرائی تین بالشت ہو اوراسکاوزن بیس مثقال کم ١٢٨من تبریزی ہے اورکیلوکے اعتبار سے ٣٧٦/٧٤٠ کیلوگرام ہے  . (١١) کربھرپانی عین نجاست یامتنجس چیز سے ملنے کی صورت میں نجس نہیں ہوتامگریہ کہ اس نجا ست کی وجہ سے اس ک...

تازہ ترین مضامین

پروفائلز