آب کر
(١٠) اقوی یہ ہے کہ ایک کرکی مقداراتنے پانی کوکہتے ہیں جواس برتن کوبھردے جسکی لمبائی،چوڑائی اورگہرائی تین بالشت ہو اوراسکاوزن بیس مثقال کم ١٢٨من تبریزی ہے اورکیلوکے اعتبار سے ٣٧٦/٧٤٠ کیلوگرام ہے .
(١١) کربھرپانی عین نجاست یامتنجس چیز سے ملنے کی صورت میں نجس نہیں ہوتامگریہ کہ اس نجا ست کی وجہ سے اس ک...