مرکز

در حال بارگیری...
توضیح المسائل

مبتدئہ

  وہ ہے جوپہلی بارخون دیکھے  .

(٩٨) اگرمبتدئہ دس دن سے زیادہ ایک جیساخون دیکھے تواپنے رشتہ داروں کی ماہانہ عادت کے بقدراپنے خون کوحیض اورباقی خون کواستحاضہ قراردیگی  .

تازہ ترین مضامین

پروفائلز