مرکز

در حال بارگیری...
توضیح المسائل

غسل ترتیبی

(٧٢) غسل ترتیبی میں غسل کی نیت کیساتھ سب سے پہلے سروگردن پھربدن کادایاں حصہ اوراس کے بعدبدن کابایاں حصہ دھوئے اوراگرعمدایاسہوایامسئلہ نہ جاننے کی بناپراس ترتیب پرعمل نہ کرے توغسل باطل ہوجائیگالیکن اگرقصدقربت کیساتھ ترتیب کے خلاف پہلے د ھو ئے ہوئے عضوکااعادہ کرلے توغسل صحیح ہوجائیگااحتیاط واجب یہ ہے کہ انسان تمام اعضاء غسل میں ترتیب کااس طرح خیال رکھے کہ ہرعضو کواوپرسے نیچے کی طرف دھوئے  .

(٧٣) آدھی ناف اورشرمگاہ کودائیں حصہ کے ہمراہ اوردوسرے حصے کوبائیں حصہ کے ہمراہ دھوئے  .

تازہ ترین مضامین

پروفائلز