مرکز

در حال بارگیری...

صلاحیتوں کو دیکھتے تھے

میرے عرض کرنے کا مقصد یہ ہے ان کا یہ طریقہ نہ تھا کہ وہ مخصوص افراد کی طرف زیادہ توجہ دیں اور وقت صرف کریں اور مجھ جیسے عام آدمی کی طرف کوئی توجہ نہ کریں بلکہ جو بھی ان سے فیضیاب ہونا چاہتا ہو سکتا تھا۔

اگر راستے میں کوئی بھی ان سے سوال کرتا تو فورا جواب دے دیتے تھے یہ عادت نہ تھی کہ اگر کوئی مخصوص شخصیت مثلا مجلس خبرگان کا کوئی عہدہ دار آجاتا تو اسے خاص وقت دیتے اور اسے کوئی اخلاقی دستور نامہ بنا کر دیتے بلکہ وہ حسب صلاحیت ہر ایک کی پذیرائی فرماتے تھے۔

تازہ ترین مضامین

پروفائلز