مرکز

در حال بارگیری...

منزل مراقبہ

میں نے حضرت آیت اللہ بہجت سے سیرو سلوک کے تیسرے مرحلہ مراقبہ کے بارے میں پوچھا یعنی مراقبہ، آخرت کی طرف توجہ رضائے خدا کی طرف توجہ اور یہ کہ خدا ہمیں دیکھ رہا ہے اور ہم اس کے سامنے ہیں ان سب امور کی طرف متوجہ ہونے کا نام ہے مجھے اس سلسلے میں کچھ اشکال تھا جواب میں آقا بہجت نے تذکرة المتقین کی عبارت کی دقیق طور پر تشریح کر کے مجھے مطمئن کیا ان کی تشریح کا انداز بتا رہا تھا کہ وہ سمجھ گئے تھے کہ میں مراقبہ پر عمل کر رہا ہوں۔

تازہ ترین مضامین

پروفائلز