اشتغال مستحبات
وہ اپنے بارے میں کبھی کوئی بات نہیں کرتے تھے ایک بار میں نے ان سے پوچھاکہ ایک طالبعلم کو مستحبات میں کس حد تک مشغول رہنا مناسب ہے اور یہ وہ سوال ہے جو عمو ما ہر طا لبعلم کے ذہن میں رہتا ہے تو انہوں نے ایک موثر معیار بتایا کہ ایک طالبعلم سمجھ سکتا ہے کہ میں اتنی حد تک پڑھنے میں مشغول رہوں کہ میر...