وہ ہے جودوماہ پے درپے چندمعین ایام میں خون دیکھے لیکن دونوں مہینوں میں خون دیکھنے کاوقت ایک جیسانہ ہومثلاپہلے مہینے میں پانچویں سے دسویں تاریخ تک اوردوسرے مہینے میں بارہویں سے سترہویں تاریخ تک خون دیکھے .
...
(٩٥) صاحب عادت عددیہ اگر اپنی عادت کے ایام سے زیادہ خون دیکھے اوروہ دس دن سے زیادہ بھی ہوچنانچہ اگر ساراخون ایک جیساہوتوخون دیکھنے کے وقت سے لیکرعادت کے ایام تک حیض اورباقی استحاضہ شمارہوگا اگروہ خون ایک جیسانہ ہوبلکہ اس میں سے چنددن کے خون میں حیض اورچندکے خون میں استحاضہ کی نشانیاں پائی جاتی ہوں ...
چندماہ خون دیکھنے کے باوجوداگرایک عورت کی عادت معین نہ ہوئی ہویامعین ہونے کے بعداسکی عادت بگڑگئی ہواورنئے سرے سے کوئی دوسری عادت بھی نہ بنی ہوتواسے مضطربہ کہتے ہیں .
...
(٩٦) اگرمضطربہ دس روز سے زیادہ خون دیکھے کہ جس میں سے چنددن حیض کی علامت اورچنددن استحاضہ کی علامت کیساتھ خون نظرآئے توحیض کی علامت رکھنے والاخون اگرتین روز سے کم اوردس دن سے زیادہ نہ ہوتوحیض شمارہوگا اوراگرحیض کی علامت رکھنے والاخون تین روز سے کم آیا ہے تواحتیاط کی بناپرسات روز تک کے خون کوحیض قرار...
وہ ہے جوپہلی بارخون دیکھے .
(٩٨) اگرمبتدئہ دس دن سے زیادہ ایک جیساخون دیکھے تواپنے رشتہ داروں کی ماہانہ عادت کے بقدراپنے خون کوحیض اورباقی خون کواستحاضہ قراردیگی .
...
اگرمبتدئہ دس دن سے زیادہ اس طرح خون دیکھے کہ اس میں چنددن حیض اورچنددن استحاضہ کی علامتیں موجود ہوں پس اگرحیض کی علامتیں رکھنے والاخون تین روزسے کم یادس روزسے زیادہ ہوتوجب سے خون میں حیض کی علامت پائی گئی ہواس کوحیض قراردےاوردنوں کے عدد کے بارے میں اپنی رشتہ داروں کی طرف رجوع کرے اورباقی خون کواستحا...
(٩٤) صاحب عادت وقتیہ اگراپنی عادت کے ایام میں یااس سے دوتین دن پہلے یادوتین دن بعداس طرح خون دیکھے کہ یہ کہاجائے اس کاحیض آگے یاپیچھے ہوگیا ہے تواگرچہ اسمیں حیض کی علامتیں موجودنہ بھی ہوں وہ حیض کے احکام پرعمل کریگی اوراگربعد میں معلوم ہو کہ وہ حیض نہ تھامثلاتین دن سے پہلے پاک ہوجائے توجن عبادتوں و...
(٨٣) اگرخون استحاضہ وقت نماز سے پہلے آئے اورعورت اس خون کیلئے وضواورغسل کرچکی ہوپھربھی نماز کاوقت آنے کے بعدوہ وضواورغسل بجالائے گی .
(٨٤) استحاضہ متوسطہ اورکثیرہ والی عورت جب کامل طورپرخون سے پاک ہوجائے توغسل کرے لیکن اگراسے یہ معلوم ہوجا ئے کہ جب وہ پچھلی نمازکیلئے غسل کرنے میں مشغول ہوئی اسوقت س...
خون حیض وہ خون ہے جواکثروبیشترہرماہ میں چنددنوں کیلئے عورتوں کے رحم سے نکلتا ہے اورخوں حیض دیکھنے والی عورت کوحائض کہتے ہیں .
خون حیض کی علامتیں : خون حیض اکثروبیشترگاڑھا، گرم، سیاہی مائل یاسرخ رنگ ،فشاراورمعمولی جلن کیساتھ نکلتاہے
(٨٨) سیدانیاں ساٹھ سال قمری تمام ہوجانے کے بعدیائسہ ہوتی ہیں یعن...