مرکز

در حال بارگیری...

مطہرات

توضیح المسائل

تبعیت

(٥٠) یعنی ایک نجس چیز کسی دوسری نجس چیز کے پاک ہوجانے کے ذریعہ پاک ہوجائے جیسے اگرکافرکابچہ مسلمانوں کیساتھ جنگ کے دوران اسیرہوگیاہوتووہ اسیر کرنے والے مسلمانوں کے اتباع کی وجہ سے  پاک ہوجائے گا  ۔ (٥١) اگرشراب سرکہ بن جائے توشراب کے پاک ہوجانے کیساتھ ساتھ برتن کاتمام اندرونی حصہ پاک ہوجائیگا  ۔ ...
توضیح المسائل

مطہرات

مندرجہ ذیل گیارہ چیزیں نجاست کو پاک کردیتی ہیں  اوراس کومطہرات کہتے ہیں  . ١. پانی ٢. زمین ٣. آفتاب ٤. استحالہ وانقلاب ٥. عرق انگورکادوتہائی کم ہونا ٦. انتقال ٧. اسلام ٨. تبعیت ۹. عین نجاست کازائل ہونا ١٠. نجاست خوارحیوان کااستبراکرنا ١١. مسلمان کانظروں سے غائب ہوجانا  ۔ ...

تازہ ترین مضامین

پروفائلز