مرکز

در حال بارگیری...

مقدس وجود

یہ نہیں ہو سکتا کہ آپ کسی اہل علم کے دوست دار ہوں اور رموز علمی سے آشنائی نہ رکھتے ہوں اور ان کے ساتھ شرف ہم کلامی نہ ہو سکے آقا بہجت کے ساتھ دوستی کا تعلق بھی ایک منفرد انداز کا ہوتا ہے ان بزرگوں کا وجود حرم کی طرح مقدس و با برکت ہوتا ہے۔
کیونکہ اہلبیت اطہار (علیہم السلام) کے ساتھ ان کا کامل رابطہ ہوتا ہے ان میں رابطہ امامت کی خوشبو ہوتی ہے یہ بھی ایک خاص کشش رکھتے ہیں جو دیکھنے والوں کو اپنی طرف کھینچ لیتے ہیں اور ان کی خدا خواہی فطرت کو روشن کر کے قوت بخش دیتے ہیں وہ ان پر آہستہ آہستہ اثر انداز ہوتے ہیں اور ان کی راہنمائی کرتے ہیں کہ تم نے کیا کرنا ہے۔

تازہ ترین مضامین

پروفائلز